مندرجات کا رخ کریں

قفیز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قَفِیْز ایک کیل (پیمانہ) ہے۔ (وہ چیز جسے پیمانے سے ماپا جاتا ہے) اس کی جمع اقفزۃ اور قفزان ہے
قفیز گندم وغیرہ ناپنے کے ایک پیمانے کا نام ہے

قفیز

[ترمیم]

الْقَفِيزُ فِي اللُّغَةِ: مِكْيَالٌ، وَهُوَ ثَمَانِيَةُ مَكَاكِيكَ قفیز ایک ایسا پیمانہ ہے جو آٹھ مکوک کے برابر ہے اور چونکہ ایک مکوک ڈیڑھ صاع کے برابر ہے لہذا ایک قفیز 12 صاع کے برابر ہے وہ ٹوکرا جس میں 12 صاع غلہ سما جائے

اعشاری نظام میں

[ترمیم]
  • قفیز بحساب صاع حجازی=27 سیر=25٫194 کلو گرام
  • قفیز بحساب صاع عراقی=ایک من آٹھ چھٹانک=37٫791 کلو گرام
  • نوٹ قفیز زمین کے ایسے ٹکڑے کو بھی کہا جاتا جس کی پیمائش 144ہاتھ 216 فٹ کے برابر ہے۔[1]

360 ذراع کا جو جریب کا دسواں1/10حصہ ہوتا ہے او عراقی 8 رطل کا جو حجاجی قفیز کہلاتا ہے [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسلامی اوزان صفحہ 63،فاروق اصغر صارم،ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی گوجرانوالہ
  2. موسوعہ فقہیہ ،جلد38 صفحہ 323، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا