غازی اسٹیڈیم (انگریزی: Ghazi Stadium) افغانستان کا کثیر مصرف کھیلوں کا میدان ہے۔ جو کابل شہر میں واقع ہے۔