سیئرز ٹاور
Appearance
سیئرز ٹاور | |
---|---|
The Willis Tower, then known as the Sears Tower, in 1998 | |
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Illinois" does not exist۔ سیئرز ٹاور کا محل وقوع میں | |
سابقہ نام | Sears Tower (1973–2009) |
ریکارڈ اونچائی | |
بلند ترین دنیا میں از 1973 تا 1998[I] | |
پیش رو | ورلڈ ٹریڈ سینٹر (1970) |
جانشین | پیٹروناس ٹوئن ٹاور |
عمومی معلومات | |
حیثیت | Complete |
قسم | Office, observation, communication |
معماری طرز | International |
مقام | 233 S. Wacker Drive شکاگو، الینوائے، Illinois 60606 United States |
متناسقات | 41°52′44″N 87°38′09″W / 41.8789°N 87.6358°W |
موجودہ کرایہ دار | یونائیٹڈ ایئر لائنز |
نام پر | Willis Group Sears (1973–2009) |
آغاز تعمیر | 1970 |
تکمیل | 1973 |
مالک | Blackstone Group |
اونچائی | |
تعمیراتی | 442.1 میٹر (1,450 فٹ) |
نوک | 527 میٹر (1,729 فٹ) |
اوپر کی منزل | 412.7 میٹر (1,354 فٹ) |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد | 108 (+3 basement floors)، 110 floors including mechanical. |
منزل رقبہ | 416,000 میٹر2 (4,477,800 فٹ مربع) |
لفٹیں | 104, with 16 double-decker elevators, made by Westinghouse، modernized by Schindler Group |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | Skidmore, Owings and Merrill فضل الرحمان خان Bruce Graham |
اہم ٹھیکیدار | Morse Diesel International |
حوالہ جات | |
I. ^ سیئرز ٹاور Emporis پر |
سیئرز ٹاور امریکہ کے شہر شکاگو میں قائم ایک بلند عمارت ہے جو اس وقت براعظم شمالی امریکا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز حاصل کیے ہوئے ہے۔ عمارت ماضی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بھی رہ چکی ہے۔ اس کے ماہر تعمیرات اسکڈمور، اوونگز اینڈ میرل کمپنی کے بروس گراہم اور فضل الرحمن خان تھے۔
عمارت کی تعمیر کا آغاز اگست 1970ء میں ہوا اور 1973ء میں اس نے نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کا ریکارڈ توڑ کردنیا کی سب سے بلند ترین عمارت کا اعزاز حاصل کیا۔
سیئرز ٹاور میں کل 108 منزلیں ہیں اور تعمیر کی تکمیل پر اس کی بلندی 1450 فٹ اور 7 انچ تھی لیکن فروری 1982ء میں ٹیلی وژن انٹینا کی تنصیب سے اس کی بلندی 1707 فٹ یعنی 520 میٹر تک پہنچ گئی۔ جون 2000ءمیں مغربی انٹینا مزید بلند کر دیا گیا جس سے یہ بلندی 1729 فٹ (527 میٹر) تک جاپہنچی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]نگار خانہ
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر سیئرز ٹاور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |