سانچہ:حذف
ممکن ہے کہ یہ سانچہ فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو، لیکن اس کی وجہ نہیں بیان کی گئی کہ کس وجہ سے یہ قابل حذف ہے۔ براہ مہربانی اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کی بیان کردہ وجہ لازماً فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو۔ اور اس ٹیگ کو {{db|1=جو وجہ ہو}} سے بدل دیں۔
اگر یہ سانچہ فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نہیں ہے یا آپ اس کی اصلاح کرنا چاہتے ہوں تو اس اطلاع کو ہٹا دیں، لیکن اس اطلاع کو ان صفحات سے جنھیں آپ نے خود تخلیق کیا ہے نہ ہٹائیں۔ اگر آپ نے یہ صفحہ تخلیق کیا ہے اور آپ اس نامزدگی سے متفق نہیں ہیں، تو ذیل میں موجود بٹن پر کلک کریں اور وضاحت فرمائیں کہ اس سانچہ کو کیوں حذف نہیں کیا جانا چاہیے۔ بعد ازاں آپ براہ راست تبادلۂ خیال صفحہ پر جاکر دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے پیغام کا کوئی جواب دیا گیا ہے یا نہیں۔ خیال رہے کہ جن صفحات میں یہ ٹیگ چسپاں کر دیا جاتا ہے اور وہ حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو یا اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر اسے باقی رکھنے کی کافی وجوہات بیان نہ کی گئی ہو، تو اسے کسی بھی وقت حذف کیا جا سکتا ہے۔ منتظمین: روابط، تاریخچہ (آخری ترمیم) و نوشتہ جات کی قبل از حذف جانچ کی گئی۔ گوگل کی پڑتال کے وقت ان کو ذہن میں رکھیں: ویب، تازہ ترین۔
|
طریقۂ استعمال
اس سانچے کے استعمال کیلیے درج ذیل اسلوب استعمال کریں۔
{{حذف | وجہ لکھیۓ | تاریخ}}
حذف میں | کے بعد وجہ بیان کیجئے اور پھر ایک اور | کی علامت لگا کر تاریخ درج کیجئے جس میں ایام کی ترتیب ؛ دن ، ماہ اور پھر سال کی درج کیجئے مثال کے طور پر 04-01-2008 کے انداز میں۔
رجوع مکررات
- {{Delete}}
- {{امیدواربراۓ خذف شدگی}}
- {{امیدواربراۓ حذف شدگی}}
- {{امیدوار براۓ حذف شدگی}}
اوپر دی گئی دستاویز صفحہ سانچہ:حذف/دستاویز سے شامل کی گئی ہے۔ (ترمیم | تاریخچہ) صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |