مندرجات کا رخ کریں

شہنشاہ میجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہنشاہ میجی
Emperor Meiji
明治天皇
شہنشاہ جاپان
3 فروری 1867ء –
30 جولائی 1912ء
پیشروشہنشاہ کومئی
جانشینشہنشاہ تايشو
شوگن
فہرست دیکھیں
  • Tokugawa Yoshinobu
وزیر اعظم
فہرست دیکھیں
  • Hirobumi Itō
    Kiyotaka Kuroda
    Sanetomi Sanjō
    Aritomo Yamagata
    Masayoshi Matsukata
    Shigenobu Ōkuma
    Tarō Katsura
    Kinmochi Saionji
شریک حیاتملکہ شوکن
نسل
دیگر کے علاوہ...
شہنشاہ تايشو
شہزادی سیون
شہزادی کین
شہزادی فومی
شہزادی یاسو
مکمل نام
متشوہیتو (睦仁؟)
خاندانجاپانی شاہی خاندان
والدشہنشاہ کومئی
والدہناکایاما یوشیکو
پیدائش3 نومبر 1852(1852-11-03)
کیوٹو, جاپان
وفات30 جولائی 1912(1912-70-30) (عمر  59 سال)
ٹوکیو, جاپان
تدفین13 ستمبر 1912Fushimi Momoyama no Misasagi (伏見桃山陵), کیوٹو
مذہبشنتومت
دستخط

شہنشاہ میجی (Emperor Meiji) (جاپانی: 明治天皇) جاپان کا ایک سو بائیسواں شہنشاہ تھا جو 3 فروری 1867ء سے موت تک جاپان کا حکمران تھا۔ ان کا ذاتی نام متشوہیتو تھا اسی لیے اسے شہنشاہ متشوہیتو بھی کہا جاتا ہے۔ جاپان میں فوت شدہ شہنشاہوں کو ان کے بعد از مرگ ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔

تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]