بیت فگے
Appearance
بیت فگے (Bethphage) (آرامی בית פגי; لفظی معنی "غیر پکی انجیر کا گھر") اسرائیل میں ایک مسیحی مذہبی مقام ہے۔
بیت فگے قدیم اسرائیل میں عہد نامہ جدید کے مطابق وہ مقام ہے جہاں عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے حواریوں کو ایک گدھے اور ایک جوان نر گھوڑے کی تلاش میں بھیجا تا کہ وہ اس پر سوار ہو کر یروشلم روانہ ہوں۔ اس کا ذکر متی ،[1] مرقس [2] اور لوقا [3] کی اناجیل میں ہے۔