مندرجات کا رخ کریں

اشیاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معاشیات کی رو سے کوئی بھی چیز جس میں کوئی افادہ پایا جائے شے کہلاتی ہے۔ اس شے کی بازار میں کوئی قیمت بھی ہوتی ہے۔ تجارتی سامان اور خام مال سے لے کر پہلے سے مکمل شدہ مصنوعات اشیاء ہیں۔ اشیاء کو انگریزی میں Goods کہا جاتا ہے۔