مندرجات کا رخ کریں

mention

ویکی لغت سے

انگریزی

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

mention (جمع mentions)

  1. چرچا۔ حوالہ۔ اشارہ۔ نام۔ تذکرہ۔ ذکر۔


فعل متعدی

[ترمیم]

mention (third-person singular simple present mentions، present participle mentioning، simple past and past participle mentioned)

  1. (متعدی) چرچا کرنا۔ حوالہ دینا۔ اشارہ کرنا۔ نام لینا۔ تذکرہ کرنا۔ زبان پر لانا۔ ذکر کرنا۔