ضلع خضدار
Appearance
ضلع | |
نقشہ بلوچستان میں خضدار | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | بلوچستان |
قائم | 1974ء |
ہیڈکوارٹر | قلات ڈویژن |
حکومت پاکستان مسلم لیگ (ن) | |
• کمشنر | محمد ہاشم گلزئی |
• پولیس کمشنر / ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس | محمد ظفر علی |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تحصیلوں کی تعداد | 4 |
ویب سائٹ | سرکاری ویب گاہ |
ضلع خضدار پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ جو 1974 تک قلات ڈویژن کا حصہ تھا۔ اور جھالاوان سے جانا جاتا ہیں یہاں اکثر بروہی اور بلوچی بولی جاتی ہیں خضدارکے مشہور علاقوں میں خضدار اور تحصیل نال شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 525000 کے لگ بھگ تھی۔
تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں
[ترمیم]انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔