مندرجات کا رخ کریں

زنج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زنج (انگریزی: Zanj ؛عربی: زَنْج، صفت زنجي معنی: کالوں کی زمین ; فارسی: زنگی‎; ترکی زبان: Zencî)[1][2] قرون وسطی کے عرب جغرافیہ دانوں کی طرف سے استعمال کیا جانے والا ایک نام تھا۔ زنجبار بھی زنج سے ہی ماخوذ ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Taef El-Azhari (2016)۔ Zengi and the Muslim Response to the Crusades: The Politics of Jihad۔ Routledge۔ صفحہ: 20۔ ISBN 1-317-58939-4۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2017 
  2. M. S. Ḵẖān (1981)۔ "Al-Masʿūdī and the Geography of India"۔ Zeitschrift der Deutschen Morgenländischen Gesellschaft۔ 131 (1): 119–136 [p. 130]۔ JSTOR 43376756 

مزید دیکھیے

[ترمیم]